☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28874
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28874
حدیث نمبر: 28874 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور قال: لقيت عبد الرحمن ابن معقل (فقال) (١) : أرأيت الأمة التي سأل عنها أبوك عبدَ اللَّه أنها فجرت (فأمره) (٢) يحلدها، أكانت تزوجت؟ قال: لا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبدالرحمن بن معقل سے ملا تو میں نے پوچھا! اس باندی کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے کہ جس کے بارے میں آپ کے والد نے حضرت عبداللہ بن مسعود سے سوال کیا تھا جس نے زنا کیا تھا اور آپ نے اسے کوڑے مارنے کا حکم دیا تھا: کیا وہ شادی شدہ تھی؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30164، ترقيم محمد عوامة 28874)
پچھلی حدیث → (28873) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28875)