☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28870
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28870
حدیث نمبر: 28870 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع وغندر عن (شعبة) (١) عن عمرو بن مرة عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: أدركت (أشياخ) (٢) الأنصار إذا زنت الأمة يضربونها في مجالسهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ نے فرمایا: کہ میں نے انصار کے شیوخ کو پایا کہ جب باندی زنا کرتی تو وہ اس کو اپنی مجلسوں میں مارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30160]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30160، ترقيم محمد عوامة 28870)
پچھلی حدیث → (28869) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28871)