☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28863
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28863
حدیث نمبر: 28863 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن همام عن عمرو بن شرحبيل قال: جاء معقل المزني إلى عبد اللَّه فقال: جاريتي زنت ⦗٣٧٦⦘ (فأجلدها؟) (١) قال: فقال عبد اللَّه: اجلدها خمسين، (فقال: عادت) (٢) ، فقال: اجلدها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ حضرت معقل مزنی حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس آئے اور کہنے لگے میری باندی نے زنا کیا ہے سو اسے کوڑے ماردو! اس پر حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشادفرمایا: اس کو پچاس کوڑے ماردو۔ انہوں نے کہا: وہ دوبارہ زنا کرے تو؟ تو آپ نے فرمایا: اسے کوڑے مارنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30153، ترقيم محمد عوامة 28863)
پچھلی حدیث → (28862) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28864)