☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28857
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28857
حدیث نمبر: 28857 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (خالد) (١) عن حجاج عن عمرو [بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة قال: كان علي يقول في السارق: إذا سرق قطعت يده، فإن عاد قطعت رجله، فإن عاد (استودعته) (٢) السجن (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ چور کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ جب وہ چوری کرے گا تو میں اس کا ایک ہاتھ کاٹ دوں گا پس اگر وہ دوبارہ چوری کرے گا تو میں اس کا ایک پاؤں کاٹ دوں گا پس اگر وہ دوبارہ چوری کرے گا تو میں اسے جیل میں قید کردوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30147، ترقيم محمد عوامة 28857)
پچھلی حدیث → (28856) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28858)