☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28851
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28851
حدیث نمبر: 28851 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه أن أبا بكر أراد أن يقطع الرجل بعد اليد (والرجل) (١) فقال (له) (٢) عمر: السنة اليد (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق نے ایک ہاتھ اور پاؤں کاٹنے کے بعد دوسری ٹانگ کاٹنے کا ارادہ کیا اس پر حضرت عمر نے ان سے ارشاد فرمایا: سنت ہاتھ کاٹنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30140]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30140، ترقيم محمد عوامة 28851)
پچھلی حدیث → (28850) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28852)