☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28849
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28849
حدیث نمبر: 28849 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن مكحول أن عمر قال: إذا سرق فاقطعوا يده، ثم إن عاد فاقطعوا رجله، ولا تقطعوا يده الأخرى وذروه يأكل بها الطعام ويستنجي بها من الغائط، ولكن احبسوه عن المسلمين (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے ارشاد فرمایا: جب چور چوری کرے تو تم اس کا ایک ہاتھ کاٹ دو پھر اگر وہ دوبارہ چوری کرے تو تم اس کی ایک ٹانگ کاٹ دو اور تم اس کا دو سرا ہاتھ مت کاٹو اس کو چھوڑدو تا کہ وہ اس کے ذریعہ کھانا کھائے اور اپنا پاخانہ صاف کرے لیکن تم مسلمانوں سے اسے قید کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30138، ترقيم محمد عوامة 28849)
پچھلی حدیث → (28848) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28850)