☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28847
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28847
حدیث نمبر: 28847 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: كان علي لا يزيد على أن يقطع السارق يدًا ورجلًا، فإذا (أتي) (١) به بعد ذلك قال: ⦗٣٧٢⦘ إني لأستحي أن لا يتطهر لصلاته، ولكن أمسكوا (كلبه) (٢) عن المسلمين، وأنفقوا عليه من بيت المال (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس بات پر زیادتی نہیں کرتے کہ وہ چور کا ایک ہاتھ اور پاوئں کاٹ دیتے پس جب اس کے بعد اسے دوبارہ لایا جاتا تو آپ فرماتے: بیشک مجھے شرم آتی ہے کہ یہ اپنی نماز کے لیے بھی پاکی حاصل نہ کرسکے لیکن تم مسلمانوں کو اس کے شر سے دور کردو اور اس پر بیت المال سے خرچ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30136، ترقيم محمد عوامة 28847)
پچھلی حدیث → (28846) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28848)