☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28845
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28845
حدیث نمبر: 28845 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن هشام عن قتادة عن الحسن في امرأة ملكت مرة ثم قذفت، قال: لا يجلد قاذفها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے ایسی عورت کے بارے میں مروی ہے جو ایک مرتبہ مملوکہ ہوگئی پھر اس پر تہمت لگائی گئی۔ آپ نے فرمایا: اس پر تہمت لگانے والے کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30133، ترقيم محمد عوامة 28845)
پچھلی حدیث → (28844) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28846)