☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28843
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28843
حدیث نمبر: 28843 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم في أم الولد إذا أعتقت ثم قذفت: جلد قاذفها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسی ام ولدہ کے بارے میں مروی ہے کہ جب اسے آزاد کردیا گیا پھر اس پر تہمت لگائی گئی۔ آپ نے فرمایا: اس پر تہمت لگانے والے کو کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30131، ترقيم محمد عوامة 28843)
پچھلی حدیث → (28842) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28844)