☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28842
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28842
حدیث نمبر: 28842 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب قال: كتبت إلى أبي قلابة أسأله عن المرأة تقذف وقد (كانت مُلكت) (١) ، فكتب إليَّ: أن قاذفها يجلد ثمانين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کو خط لکھ کر آپ سے ایسی عورت کے متعلق سوال کیا جو مملوکہ رہ چکی تھی؟ آپ نے مجھے جواب لکھا: اس پر تہمت لگانے والے کو اسی کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30130، ترقيم محمد عوامة 28842)
پچھلی حدیث → (28841) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28843)