☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28840
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28840
حدیث نمبر: 28840 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب (بن) (١) عطاء عن سعيد عن أبي يزيد (المدني) (٢) أن عمر بن عبد العزيز جلد رجلًا قذف أم ولد رجل لم (تعتق) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو یزید مدنی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک آدمی کو کوڑے مارے جس نے ایک آدمی کی ام ولدہ پر تہمت لگائی تھی جس کو آزاد نہیں کیا گان تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30128، ترقيم محمد عوامة 28840)
پچھلی حدیث → (28839) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28841)