☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28833
حدیث نمبر: 28833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن عبد الملك عن عطاء في رجل قذف رجلًا أمه أم ولد، قال: ليس عليه حد حتى تعتق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی پر تہمت لگائی جس کی ماں ام ولدہ تھی آپ نے فرمایا: اس پر حد لازم نہیں ہوگی یہاں تک کہ اسے آزاد کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30121، ترقيم محمد عوامة 28833)
پچھلی حدیث → (28832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28834)