☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28829
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28829
حدیث نمبر: 28829 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سعيد الزبيدي عن حماد عن إبراهيم في الرجل يقول للرجل: لست لأبيك وأمه أمة أو يهودية أو نصرانية قال: لا يجلد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک شخص کو یوں کہا: تو اپنے باپ کا نہیں ہے درآنحالیکہ اس کی ماں باندی تھی یا یہودیہ تھی یا عیسائی تھی تو اس شخص کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30116]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30116، ترقيم محمد عوامة 28829)
پچھلی حدیث → (28828) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28830)