☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28828
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28828
حدیث نمبر: 28828 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا نفى (الرجل) (١) الرجل (من) (٢) أبيه فإن عليه الحد وإن كانت (أمة) (٣) مملوكة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے آدمی کی اس کے باپ سے نفی کردی تو بیشک اس پر حد جاری ہوگی اگرچہ اس کی ماں باندی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30115، ترقيم محمد عوامة 28828)
پچھلی حدیث → (28827) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28829)