☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28827
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28827
حدیث نمبر: 28827 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن القاسم عن أبيه قال: قال عبد اللَّه: لا حد إلا على رجلين: رجل قذف محصنة، أو نفى رجلًا من أبيه وإن كانت أمه أمة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: حد جاری نہیں ہوگی مگر دو آدمیوں پر ایک وہ آدمی جس نے پاکدامن عورت پر تہمت لگائی یا وہ آدمی جس نے ایک آدمی کی اس کے باپ سے نفی کردی اگرچہ اس کی ماں باندی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30114]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30114، ترقيم محمد عوامة 28827)
پچھلی حدیث → (28826) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28828)