☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28825
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28825
حدیث نمبر: 28825 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء في الرجل يقذف ابنه فقال: لا يجلد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنے بیٹے پر تہمت لگائی اس پر آپ نے فرمایا: اسے کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30112، ترقيم محمد عوامة 28825)
پچھلی حدیث → (28824) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28826)