☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28817
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28817
حدیث نمبر: 28817 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا فقالا: يضرب أربعين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے پوچھا؟ تو ان دونوں نے فرمایا: اس کو چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30104، ترقيم محمد عوامة 28817)
پچھلی حدیث → (28816) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28818)