☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28808
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28808
حدیث نمبر: 28808 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (١) بن سليمان عن سفيان عن عبد اللَّه بن ذكوان عن عبد اللَّه بن عامر بن ربيعة قال: كان أبو بكر الصديق وعمر بن الخطاب وعثمان بن عفان لا يجلدون العبد في القذف إلا أربعين، ثم رأيتهم يزيدون على ذلك (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عامر بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر بن خطاب اور حضرت عثمان بن عفان یہ سب حضرات غلا م کو تہمت لگانے میں کوڑے نہیں مارتے تھے مگر چالیس پھر میں نے ان حضرات کو دیکھا انہوں نے اس پر زیادتی فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30095، ترقيم محمد عوامة 28808)
پچھلی حدیث → (28807) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28809)