☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28807
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28807
حدیث نمبر: 28807 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن إسحاق بن أبي فروة عن مكحول وعطاء أن عمر وعليًا كانا (يضربان) (١) العبد (يقذف الحر أربعين) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ یہ دونوں حضرات اس غلام کو چالیس کوڑے مارتے تھے جو آزاد پر تہمت لگادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30094]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30094، ترقيم محمد عوامة 28807)
پچھلی حدیث → (28806) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28808)