☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28806
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28806
حدیث نمبر: 28806 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مخلد بن يزيد عن ابن جريج عن عمر بن عطاء بن أبي (الخوار) (١) عن عكرمة مولى (ابن) (٢) عباس (عن ابن عباس) (٣) في المملوك يقذف الحر، قال: يجلد أربعين (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ جو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام ہیں وہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایسے غلام کے بارے میں مروی ہے جس نے آزاد پر تہمت لگائی ہو، آپ نے فرمایا: اسے چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30093]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30093، ترقيم محمد عوامة 28806)
پچھلی حدیث → (28805) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28807)