☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28805
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28805
حدیث نمبر: 28805 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: شهدت الشعبي (وضرب) (١) نصرانيًا قذف مسلمًا فقال: اضرب، ولا يرى إبطك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں امام شعبی کے پاس حاضر تھا درآنحالیکہ آپ نے ایک عیسائی کو مارا جس نے ایک مسلمان پر تہمت لگائی تھی۔ آپ نے فرمایا: مار اور تیری بغل نہ دکھائی دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30092، ترقيم محمد عوامة 28805)
پچھلی حدیث → (28804) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28806)