☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28795
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28795
حدیث نمبر: 28795 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي خلدة عن عكرمة قال: لو أوتيت برجل قذف يهوديًا أو نصرانيًا وأنا والٍ لضربته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: اگر میرے پاس ایسے آدمی کو لایا جائے جس نے کسی یہودی یا نصرانی پر تہمت لگائی ہو اور میں حاکم ہوں تو میں اسے ضرور ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30082، ترقيم محمد عوامة 28795)
پچھلی حدیث → (28794) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28796)