☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28777
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28777
حدیث نمبر: 28777 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اور حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب کسی نے پوری قوم پر تہمت لگا دی تو اس پر ایک ہی سزا کے طور پر کوڑے لگائے جائیں گے اور جب اس نے مختلف لوگوں پر تہمت لگائی تو ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے اس کو بطور سزا کے کوڑے لگائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30062، ترقيم محمد عوامة 28777)
پچھلی حدیث → (28776) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28778)