☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28776
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28776
حدیث نمبر: 28776 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: رجل شهد على نفسه مرة واحدة بأنه سرق قال: حسبه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ ایک آدمی نے اپنے خلاف ایک مرتبہ گواہی دی کہ تحقیق اس نے چوری کی ہے؟ آپ نے فرمایا: اس کے لیے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30061، ترقيم محمد عوامة 28776)
پچھلی حدیث → (28775) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28777)