☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28771
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28771
حدیث نمبر: 28771 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل عن الشعبي في أربعة شهدوا على رجل بالزنا فكان أحدهم ليس بعدل، قال: يدرأ عنهم الحد؛ لأنهم أربعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے چار آدمیوں کے بارے میں مروی ہے جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی اور ان میں سے ایک گواہ عادل نہیں تھا؟ آپ نے فرمایا: اس شخص سے حد ختم کردی جائے گی اس لیے کہ گواہ چار ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30056، ترقيم محمد عوامة 28771)
پچھلی حدیث → (28770) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28772)