☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28765
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28765
حدیث نمبر: 28765 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي الضحى والشعبي قالا: لا يقام على (العبد) (١) حد باعتراف إلا ببينة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الضحی اور حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: غلام کے اعتراف کی وجہ سے اس پر حد قائم نہیں کی جائے گی مگر جبکہ وہ بینہ کے ساتھ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30050]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30050، ترقيم محمد عوامة 28765)
پچھلی حدیث → (28764) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28766)