حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ سَلْمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَقَتَادَةَ , قَالَا: " يَسْتُرُهُ مثل آخِرَةِ الرَّحْلِ إِذَا كَانَ قُدَّامَ الْمُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر نمازی کے آگے کجاوے کی لکڑی جیسی کوئی چیز ہو تو سترہ ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2887، ترقيم محمد عوامة 2876)