☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28758
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28758
حدیث نمبر: 28758 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا سرق ثم سرق ثم أتي به (فحدٌ) (١) واحد، وكذلك في الزنا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: جب ایک شخص نے چوری کی پھر دوبارہ اس نے چوری کرلی پھر اسے پکڑ کر لایا گیا تو ایک ہی حدہوگی اور اسی طریقہ سے زنا میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30042، ترقيم محمد عوامة 28758)
پچھلی حدیث → (28757) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28759)