☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28747
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28747
حدیث نمبر: 28747 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم (١) في الجارية تزوج فيدخل بها ثم تصيب فاحشة، قال: ليس عليها حد حتى تحيض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسی لڑکی کے بارے میں مروی ہے جس کی شادی ہو سو اس کے ساتھ دخول کیا گیا پھر اس نے فحش کام کیا۔ آپ نے فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی یہاں تک کہ اس کو حیض آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30031]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30031، ترقيم محمد عوامة 28747)
پچھلی حدیث → (28746) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28748)