☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28746
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28746
حدیث نمبر: 28746 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن القاسم قال: أتي عبد اللَّه بجارية (سرقت) (١) لم تحصن فلم يقطعها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس ایک لڑکی لائی گئی جس نے چوری کی تھی اس کو حیض نہیں آیا تھا تو آپ نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30030]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30030، ترقيم محمد عوامة 28746)
پچھلی حدیث → (28745) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28747)