☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28745
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28745
حدیث نمبر: 28745 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى عن سليمان بن يسار قال: أتي (عمر) (١) بغلام قد سرق فأمر به فشبر فوجد ستة أشبار إلا أنملة فتركه، فسمي الغلام نميلة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس ایک لڑکا لایا گیا جس نے چوری کی تھی پس آپ کے حکم سے اسے ناپا گیا تو آپ نے اسے چھ بالشت جتنا پایا مگر انگلی کی ایک گرہ کم۔ سو آپ نے اسے چھوڑ دیا پس اس لڑکے کا نام ہی نمیلہ پڑگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30029، ترقيم محمد عوامة 28745)
پچھلی حدیث → (28744) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28746)