☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28744
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28744
حدیث نمبر: 28744 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: لا حد، ولا قود على من لم يبلغ الحلم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن موسیٰ نے ارشاد فرمایا: نہ حد ہوگی اور نہ ہی قصاص ہوگا اس پر جو بلوغ کو نہ پہنچا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30028]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30028، ترقيم محمد عوامة 28744)
پچھلی حدیث → (28743) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28745)