☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28740
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28740
حدیث نمبر: 28740 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٢٢ - [ (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا) (١) محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن أبي مليكة قال: أتي ابن الزبير بعبدٍ لعمر بن أبي ربيعة سرق، فأمر به فشبر وهو وصيف فبلغ ستة أشبار فقطعه] (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر کہ پاس عمر بن ابی ربیعہ کا ایک غلام لایا گیا جس نے چوری کی تھی پس آپ نے اس کے بارے میں حکم دیا تو اس کو ناپا گیا تو وہ نو عمر لڑکا تھا اور چھ بالشت تک پہنچ چکا تھا پس آپ نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30022، ترقيم محمد عوامة 28740)
پچھلی حدیث → (28739) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28741)