حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ أَبِي الْغُصْنِ، قَالَ:" رَأَيْتُ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ يُصَلِّي إِلَى السَّوْطِ فِي السَّفَرِ وَإِلَى الْعَصَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع بن جبیر کو دیکھا کہ وہ سفر میں کوڑے یا لاٹھی کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2885]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2885، ترقيم محمد عوامة 2874)