☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28738
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28738
حدیث نمبر: 28738 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية (عن حميد عن) (١) أنس أن أبا بكر أتي بغلام قد سرق، فلم يتبين احتلامه فشبره فنقص أنملة (فتركه) (٢) فلم يقطعه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کے پاس ایک لڑکے کو لایا گیا جس نے چوری کی تھی پس اس کا بالغ ہونا ظاہر نہ ہوا تو آپ نے اس کو ناپا تو انگلی کی ایک گرہ کم نکلا آپ اس کو چھوڑ دیا اور اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30021، ترقيم محمد عوامة 28738)
پچھلی حدیث → (28737) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28739)