☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28732
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28732
حدیث نمبر: 28732 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٠١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي ذئب عن الزهري أن عثمان وعمر بن عبد العزيز ومروان كانوا لا (يقطعون) (١) العبد الآبق إذا سرق (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان، حضرت عمر بن عبدالعزیز اور حضرت مروان یہ سب حضرات بھگوڑے غلام کا ہاتھ نہیں کاٹتے تھے جب وہ چوری کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30015]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30015، ترقيم محمد عوامة 28732)
پچھلی حدیث → (28731) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28733)