☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28717
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28717
حدیث نمبر: 28717 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٩٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي (في) (١) : الرجل يسرق فتقطع يده، ليس عليه شيء إلا أن (يوجد) (٢) معه شيء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں ک حضرت شعبی سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے چوری کی پس اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔ آپ نے فرمایا: اس چور پر کوئی چیز لازم نہیں ہوگی مگر وہ چیز جو اس کے پاس پائی جائے اور حضرت حماد نے فرمایا: وہ چیز واپس کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29996]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29996، ترقيم محمد عوامة 28717)
پچھلی حدیث → (28716) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28718)