☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28714
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28714
حدیث نمبر: 28714 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٩٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سمعت ابن أبي مليكة يقول: يقام عليه الحدود ثم يقتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن بی ملیکہ کو فرماتے ہوے سنا اس پر سزائیں قا ئم کی جائیں گی پھر اسے قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29993]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29993، ترقيم محمد عوامة 28714)
پچھلی حدیث → (28713) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28715)