أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ قَدْ نَصَبَ عَصًا يُصَلِّي إِلَيْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مسجد حرام میں اپنے آگے ایک لاٹھی گاڑ کر نماز ادا کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2881]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2881، ترقيم محمد عوامة 2870)