٢٩٩٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: لا تقطع اليد إلا في ترس أو حجفة (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضر ت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا مگر ڈھال یا چمڑے کی ڈھال میں راوی کہتے ہیں! میں نے حضرت ابراہیم سے دریافت کیا: اس کی قیمت کتنی ہوتی ہے؟ آپ نے فرمایا: ایک دینار۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29969، ترقيم محمد عوامة 28692)