٢٩٩٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن عبد الملك ابن أبي سليمان عن عطاء قال: أدنى ما (يقطع) (٢) فيه السارق ثمن المجن، وكان يقوم (المجن) (٣) في زمانهم دينارا أو عشرة (دراهم) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک بن ابو سلیمان فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: سب سے کم درجہ کسی چیز میں جس میں چور کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے وہ ڈھال کی قیمت ہے اور ڈھال کی قیمت صحابہ کے زمانے میں ایک دینار یا دس دراھم لگائی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29968، ترقيم محمد عوامة 28691)