☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28671
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28671
حدیث نمبر: 28671 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٩٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه عن علي أنه قطع يد سارق في بيضة حديد ثمنها ربع دينار (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک لوہے کے انڈے کی چوری میں چور کا ہاتھ کاٹ دیا جس کی قیمت چار دینار تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29947، ترقيم محمد عوامة 28671)
پچھلی حدیث → (28670) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28672)