٢٩٩٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه عن علي أنه قطع يد سارق في بيضة حديد ثمنها ربع دينار (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک لوہے کے انڈے کی چوری میں چور کا ہاتھ کاٹ دیا جس کی قیمت چار دینار تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29947، ترقيم محمد عوامة 28671)