☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28666
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28666
حدیث نمبر: 28666 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن عكرمة (أن) (١) ابن عباس و (عمارًا) (٢) والزبير أخذوا سارقًا فخلوا سبيله، فقلت لابن عباس: بئسما صنعتم حين خليتم سبيله، فقال: (لا) (٣) أم لك، أما لو كنت أنت لسرك أن يخلى سبيلك (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما حضرت عمار اور حضرت زبیر نے ایک چور کو پکڑا پھر انہوں نے اس کو جانے دیا۔ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: آپ سب نے برا کیا جب آپ نے اس کا راستہ خالی چھوڑا! اس پر آپ نے فرمایا! تیری ماں مرے، اگر اس کی جگہ تو ہوتا تو ضرور خواہش کرتا کہ تیرا راستہ خالی چھوڑ دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29942، ترقيم محمد عوامة 28666)
پچھلی حدیث → (28665) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28667)