☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28664
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28664
حدیث نمبر: 28664 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٩٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن (حرب) (١) بن شداد عن يحيى بن أبي كثير عن محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان عن (زييد) (٢) بن الصلت قال: سمعت أبا بكر الصديق يقول: لو أخذت (شاربا) (٣) لأحببت أن يستره اللَّه، ولو أخذت سارقًا لأحببت أن يستره اللَّه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زیید بن الصلت فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کو یوں فرماتے ہوئے سنا: اگر میں کسی شرابی کو پکڑ لوں تو یہ میرے نزدیک پسندیدہ ہے کہ اللہ رب العزت اس کی پردہ پوشی کریں گے اور اگر میں کسی چور کو پکڑ لوں تو میرے نزدیک پسندیدہ ہے کہ اللہ رب العزت اس کی پردہ پوشی کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29940، ترقيم محمد عوامة 28664)
پچھلی حدیث → (28663) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28665)