☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28654
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28654
حدیث نمبر: 28654 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٩٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: يقتص لبعضهم من بعض، ثم تقام الحدود يعني في القوم (يجرح) (١) بعضهم بعضًا. (تم كتاب الديات) (٢)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: ان میں سے کوئی بعض افراد کے لیے بعض سے قصاص لیا جائے گا پھر سزاؤں کو قائم کیا جائے گا یعنی ان لوگوں کے بارے میں ارشاد فرمایا، جس میں سے بعض نے بعض کو زخمی کردیاہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29930]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29930، ترقيم محمد عوامة 28654)
پچھلی حدیث → (28653) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28655)