٢٩٩٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: (العقل) (١) والقسامة و (الشفعة) (٢) على رؤوس الرجال.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفیان کو یوں فرماتے ہوئے سنا: دیت قسامت اور شفعہ قوم کے سربراہوں پر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29906، ترقيم محمد عوامة 28633)