٢٩٩٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: سأله ابن هبيرة عن العقل على رؤوس الرجال أو على (الأعطية) (١) قال: لا، بل على رؤوس الرجال.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ھبیرہ نے حضرت عامر سے دیت کے متعلق سوال کیا کہ دیت قوم کے سربراہوں پر لازم ہوگی یا عام لوگوں پر بھی؟ آپ نے فرمایا: نہیں بلکہ قوم کے سربراہوں پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29905، ترقيم محمد عوامة 28632)