☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28611
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28611
حدیث نمبر: 28611 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٨٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن أبي حنيفة عن حماد عن ⦗٣١٦⦘ إبراهيم قال: لا يكون التغليظ في شيء من الدية إلا في الإبل، والتغليظ في إناث الإبل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: دیت میں کچھ بھی سختی نہیں کی جائے گی مگر اونٹ ہونے کی صورت میں اور سختی بھی مؤنث اونٹوں میں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29884]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29884، ترقيم محمد عوامة 28611)
پچھلی حدیث → (28610) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28612)