☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28603
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28603
حدیث نمبر: 28603 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن قتادة أن عبد الملك بن مروان قضى في الدامية ببعير، وفي الباضعة ببعيرين، وقضى في المتلاحمة بثلاثة أبعرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ عبدالملک بن مروان سر کے اس زخم میں جس سے خون نکلے اور نہ بہے ایک اونٹ کا فیصلہ فرمایا: اور ہڈی کے اس زخم میں جس میں خون نہ بہے دو انٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ اور آپ نے اس زخم میں جس میں گوشت پھٹ جائے اور ہڈی نہ ٹوٹے اس میں تین اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29874، ترقيم محمد عوامة 28603)
پچھلی حدیث → (28602) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28604)